پمپ سسٹم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (واٹر کولنگ) موٹرگاڑی کے انجن کو ٹھنڈا رکھنے کا وہ نظام جس میں پانی کی گردش پمپ کی مدد سے ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (واٹر کولنگ) موٹرگاڑی کے انجن کو ٹھنڈا رکھنے کا وہ نظام جس میں پانی کی گردش پمپ کی مدد سے ہوتی ہے۔